Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

  انگریزی نہ بولنے کی وجہ سے امریکہ میں ہند نژاد ڈرائیور بے روزگار

کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کو ٹرک چلانے کے لیے انگریزی بولنا اور سمجھنا ضروری ہے، ورنہ انہیں ملازمت سے ہٹا دیا جائے گا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 months ago
  انگریزی نہ بولنے کی وجہ سے امریکہ میں ہند نژاد ڈرائیور بے روزگار

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے بعد امریکہ میں اس سال سات ہزار سے زائد ٹرک ڈرائیوروں کو انگریزی کی مہارت کے ٹیسٹ میں ناکامی پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ سکریٹری شان ڈفی نے بتایا کہ ان میں سے ہزاروں ڈرائیوروں کو ہندوستانی نژاد سمجھا جاتا ہے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق پنجاب اور ہریانہ سے ہے۔ٹرانسپورٹ سیکرٹری ڈفی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ، فیڈرل موٹر کیریئر سیفٹی ایڈمنسٹریشن (FMCSA) کی خلاف ورزی کے اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر 2025 تک، کل 7,248 ڈرائیوروں کو برطرف کیا گیا ہے۔ یہ تعداد جولائی میں رپورٹ کیے گئے 1,500 ڈرائیوروں کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے ۔

نارتھ امریکن پنجابی ٹرکرز ایسوسی ایشن کے مطابق، امریکہ میں 130,000 سے 150,000 ٹرک ڈرائیوروں کا تعلق پنجاب اور ہریانہ سے ہے۔ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ان نئے قوانین سے ہزاروں ہندوستانی نژاد ڈرائیور متاثر ہوئے ہیں۔سڑک حادثات کے بعدلئے گئے اس قدم سے  ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے 2016 کے اوباما دور کے میمو کو الٹ دیا جس نے انسپکٹرز کو صرف زبان کی بنیاد پر ڈرائیوروں کو باہر  کرنے سے روکا تھا ۔ ٹرانسپورٹ سیکرٹری نے واضح کیا، “کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کو چلانے کے لیے انگریزی بولنا اور سمجھنا ضروری ہے، ورنہ انہیں ملازمت سے ہٹا دیا جائے گا۔

Recent News

تمل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہوئے بچوں کو  سونے کی انگوٹھی ملے گی

تمل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہوئے بچوں کو سونے کی انگوٹھی ملے گی

September 19, 2026
’یو پی آئی ایم ڈی آر‘ چارج نافذ ہونے سے قبل ہی اس کے منفی اثرات نظر آنے لگے

’یو پی آئی ایم ڈی آر‘ چارج نافذ ہونے سے قبل ہی اس کے منفی اثرات نظر آنے لگے

September 19, 2026
ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین کو  منظوری

ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین کو منظوری

September 19, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

September 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر تشویش کا اظہار

September 18, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.