Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

انڈیگو نے بحران کے حوالے سے شوکاز نوٹس کا جواب بھیجا

کمپنی نے کہا کہ ایک مکمل رپورٹ تیار ہوتے ہی ڈی جی سی اے کو پیش کی جائے گی جس کی تیاری میں پندرہ روز لگیں گے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
9 months ago
انڈیگو  نے بحران کے حوالے سے شوکاز نوٹس کا جواب بھیجا

کل یعنی 8 دسمبرکو، انڈیگو  نےبحران کے حوالے سے سیول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر جنرل یعنی ڈی جی سی اےکے شوکاز نوٹس کا جواب بھیجا ہے۔ نوٹس میں انڈیگو سے پوچھا گیا کہ اس کے خلاف سخت کارروائی کیوں نہ کی جائے۔ حکومت پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ انڈیگوکے سی ای او اور سی او اونے اپنی ذمہ داریاں صحیح طریقے سے ادا نہیں کیں اور اگر ڈی جی سی اےجواب سے مطمئن نہیں ہوا تو وہ سخت کارروائی کریں گے۔

انڈیگونے ڈی جی سی اےکو اپنے جواب میں کہا کہ اس وقت اتنی بڑی پریشانی کی صحیح وجہ بتانا مشکل ہو گا۔ انڈیگو نے کہاہے کہ مکمل رپورٹ تیار کرنے کے لیے 15 دن  کا وقت درکار ہے ۔ رپورٹ مکمل ہوتے ہی دی جی سی اے کو پیش کر دی جائے گی۔ انڈیگونے یہ بھی کہا کہ وہ پہلے سے ہی دی جی سی اےکے ساتھ ایف ڈی ٹی ایل کے ان نئے ضوابط پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں کیونکہ وہ عملے کے شیڈولنگ میں مسائل پیدا کر رہے تھے۔

انڈیگو کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مسافروں کو بروقت اطلاع بھیجی اور ڈی جی سی اےکے ضوابط کے مطابق کھانے، ہوٹل میں رہائش اور مقامی نقل و حمل کے انتظامات فراہم کئے۔ زیادہ تر مسافروں کے لیے رقم کی واپسی پر فوری کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، ہوا بازی کی وزارت کے افسران اور ڈی جی سی اے انڈیگو کے سی ای او پیٹر ایلبرس سے آج  یعنی 9 دسمبر کو صبح 11 بجے ملاقات کریں گے اور ان سے پوچھ گچھ کریں گے۔ اس کے بعد ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو 9 دسمبر کو دوپہر 12 بجے لوک سبھا میں بیان دیں گے۔

Recent News

ڈاکٹر آدتیہ نارائن مشرا سمیت کئی ماہرین تعلیم اور دانشور  کانگریس میں شامل

ڈاکٹر آدتیہ نارائن مشرا سمیت کئی ماہرین تعلیم اور دانشور کانگریس میں شامل

September 14, 2026
سعودی عرب کے پاس  صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل بچا

سعودی عرب کے پاس صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل بچا

September 14, 2026
آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، ایرانی مال بردار جہاز پر حملہ، ایک کی موت

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، ایرانی مال بردار جہاز پر حملہ، ایک کی موت

September 14, 2026
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بال بال بچے

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بال بال بچے

September 14, 2026
80 فیصد ہندوستانی گوشت خور، برکس کے ویجیٹیرین مینو پر راہل گاندھی کا طنز

80 فیصد ہندوستانی گوشت خور، برکس کے ویجیٹیرین مینو پر راہل گاندھی کا طنز

September 14, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

September 13, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.