Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

مسجد الحرام میں انٹر ایکٹیو اسکرینیں نصب

طواف بیت اللہ اور سعی (صفا، مروہ) کے مقامات پر ہجوم کی براہ راست صورتحال کا جائزہ ممکن

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
مسجد الحرام میں انٹر ایکٹیو اسکرینیں نصب

ریاض:سعودی عرب میں موجود مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے طواف بیت اللہ اور سعی (صفا، مروہ) کے مقامات پر ہجوم کی براہ راست صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات پر انٹر ایکٹیو اسکرینیں نصب کردی گئی ہیں۔ ان اسکرینوں پر طوافِ خانہ کعبہ کے براہ راست مناظر دکھائے جاتے ہیں، اس کا مقصد طواف کیلئے آنے والوں کو یہ سہولت فراہم کرنا ہے کہ وہ ہجوم کو دیکھتے ہوئے طواف کا آغاز کریں یا کچھ دیر انتظار کریں۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی اسکرینز پر صورتحال دیکھ کر عمرہ زائر کو یہ فیصلہ کرنا آسان ہوجاتا ہے کہ وہ بالائی منزل کا رخ کرے یا رش کم ہونے کا انتظار کرے ۔

Recent News

اجین کے شری گنگا  ہوٹل میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 ملازمین کی موت

اجین کے شری گنگا ہوٹل میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 ملازمین کی موت

November 1, 2026
دہلی میں گڑگڑاہٹ کی آوازکے ساتھ زلزلے کے تیز جھٹکے

جاپان میں زلزلے کے تیز جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.0 ریکارڈ

November 1, 2026
نومبر کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی میں سردی کا احساس

نومبر کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی میں سردی کا احساس

November 1, 2026
’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے دہلی ہائی کورٹ کاانکار

’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے دہلی ہائی کورٹ کاانکار

October 30, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی  غیر معمولی کامیابی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

October 30, 2026
بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

حکومت کے نکمے پن کی سزا عوام کو مل رہی ہے-کانگریس

October 29, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.