Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

میکسیکو کی فاطمہ باش کو مس یونیورس 2025 کا اعزاز

121 ممالک کی خوبصورت خواتین کے درمیان اس مقابلے میں مس یونیورس کا ٹائٹل جیتا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 months ago
میکسیکو کی فاطمہ باش کو مس یونیورس 2025 کا اعزاز

بنکاک۔ : تھائی لینڈ میں منعقدہ 74ویں مس یونیورس 2025 کے گرینڈ فائنل میں 25 سالہ فاطمہ باش نے عالمی حسن کا تاج اپنے نام کر لیا۔ 121 ممالک کی خوبصورت خواتین کے درمیان اس مقابلے میں فاطمہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میکسیکو کے لیے چوتھی بار مس یونیورس کا ٹائٹل جیتا۔فاطمہ باش میکسیکو کے تاباسکو ریاست سے تعلق رکھنے والی پہلی عیسائی خاتون ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا۔ فائنل راؤنڈ میں انہوں نے ڈنمارک، نائیجیریا، تھائی لینڈ اور وینزویلا کی خوبصورت خواتین کے ساتھ ٹاپ-5 میں جگہ بنائی اور ایوننگ گاؤن، کیشن اور آنرز کے مختلف مراحل میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ ججس کے آخری سوال کے جواب میں فاطمہ نے کہا کہ میری زندگی کے ستون ہیں: اعتماد، حوصلہ اور محبت۔جس کے بعد وہ عالمی حسن کا تاج جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے راجستھان سے تعلق رکھنے والی مانیک وشوکرمہ نے بھی مقابلے میں حصہ لیا اور ٹاپ-30 میں جگہ بنائی، لیکن وہ ٹاپ-12 میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔

Recent News

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 8, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.