Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home Breaking News

’جنگ بندی‘ کے ٹرمپ کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد ایران کا میزائل حملہ، اسرائیل میں سائرن کی آوازیں اور شدید افرا تفری پھیل گئی۔

ایران کے میزائل حملے کے بعد شمالی اور جنوبی اسرائیل میں سائرن بجنے لگے، جب کہ ایک میزائل بیر شیبہ میں آ گرا۔ یہ حملہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ’جنگ بندی‘ کے دعوے کے چند گھنٹوں بعد کیا گیا۔

Akhbarurdu by Akhbarurdu
1 year ago
’جنگ بندی‘ کے ٹرمپ کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد ایران کا میزائل حملہ، اسرائیل میں سائرن کی آوازیں اور شدید افرا تفری پھیل گئی۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے چند گھنٹوں بعد کہ ان کی کوششوں سے ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ کر دیا۔ اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی اور جنوبی اسرائیل میں سائرن بجنے لگے اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایک میزائل جنوبی شہر بیر شیبہ میں گرا۔ آئی ڈی ایف کے مطابق، ایران کے میزائلوں کو روکنے کے لیے دفاعی نظام متحرک کر دیا گیا ہے اور عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل صبح چار بجے تک حملے بند کر دے تو ایران بھی کارروائی روک دے گا، تاہم حملہ صبح چھ بجے ہوا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اسے امن کی کوشش قرار دیا لیکن فریقین نے تاحال جنگ بندی کی تصدیق نہیں کی۔

Read more on qaumitanzeem.com

Recent News

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

October 6, 2026
الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

October 6, 2026
چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو  کو سپریم کورٹ کی  سخت  پھٹکار

چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

October 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.