Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

ضمانت کے لئےعمر خالد نے پھر سپریم کورٹ کا رخ کیا

فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے نظر ثانی کی درخواست پر ’کھلی عدالت‘ میں سماعت کا مطالبہ کیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
عمر خالد کو  بہن کی شادی میں شامل ہونے کی اجازت

دہلی فسادات کے ملزمان میں سے ایک عمر خالد نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ رواں سال 5 جنوری کو سپریم کورٹ نے ان کی ضمانت عرضی خارج کر دی تھی۔ اب عمر خالد نے اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے نظر ثانی کی ایک دراخواست داخل کی ہے۔ عمر خالد نے اپنی اس عرضی میں سپریم کورٹ سے ایک خاص اپیل کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نظر ثانی کی اس درخواست پر ’اوپن کورٹ‘ (کھلی عدالت) میں سماعت کی جائے۔ قوانین کے مطابق نظر ثانی کی درخواستوں پر جج اپنے چیمبر میں ہی غور و خوض کرتے ہیں۔ لیکن عمر خالد چاہتے ہیں ان کے دلائل کھلی عدالت میں سنے جائیں۔

سینئر وکیل سبل نے پیر (13 اپریل) کو عدالت میں عمر خالد کی اس ریویو پیٹیشن کا تذکرہ کیا۔ بنچ نے اس معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے بدھ (15 اپریل) کو سماعت کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ عمر خالد کے معاملے کو ’اوپن کورٹ‘ میں رکھنے کی اپیل پر چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سوریہ کانت نے کہا کہ وہ غور و فکر کے بعد اس کا فیصلہ کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں ںے کہا کہ ’’ہم اسے دیکھیں گے اور اس کے بعد سماعت کا طریقۂ کار طے کریں گے۔

گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے عمر خالد کو بیل دینے سے واضح طور پر انکار کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ عمر خالد دہلی فسادات سے متعلق معاملے میں طویل عرصے سے جیل میں بند ہیں۔ ان پر دہلی فسادات کی سازش رچنے اور ’یو اے پی اے‘ کے تحت الزام عائد کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹ نے بھی ان کی ضمانت عرضیوں کو خارج کر دیا تھا۔ اب 15 اپریل کی سماعت میں یہ طے ہوگا کہ کیا سپریم کورٹ اپنے پرانے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کے لیے تیار ہے یا نہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس بات پر نظر رہے گی کہ عدالت قوانین میں نرمی اختیار کرتے ہوئے اس عرضی پر کھلی عدالت میں سماعت کرتی ہے یا نہیں۔

Recent News

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک  خواہشات

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک خواہشات

August 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت  حاصل

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت حاصل

August 28, 2026
دہلی کے  ریس  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

دہلی کے ریس کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

August 28, 2026
اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

August 25, 2026
چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش  نظر  درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

August 25, 2026
مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

August 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.