Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی

عبادت گاہوں، سفارتی دفاتر اور ہوائی جہازوں میں نقاب کی اجازت برقرار رہے گی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 months ago
پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی

 پرتگال کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت عوامی مقامات پر مذہبی یا صنفی وجوہات کی بنا پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس قدم کو مسلم خواتین کے چہرے کے نقاب کو نشانہ بنانے کے طور پر دیکھا گیا ہے۔پرتگال کی عدالت میں مذکورہ بل دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت ’چیگا‘ نے پیش کیا، جس میں کہا گیا کہ برقع پورے جسم کو ڈھانپتا ہے اور نقاب صرف آنکھوں کے گرد جگہ چھوڑتا ہے، جس کے عوامی مقامات پر پہننے پر پابندی ہوگی۔ حالانکہ بل میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ عبادت گاہوں، سفارتی دفاتر اور ہوائی جہازوں میں نقاب کی اجازت برقرار رہے گی۔

پرتگال میں اس بل کے تحت چہرہ ڈھانپنے والی خواتین پر 200 یورو سے 4000 یورو تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ صدر مارسيلو ریبیلو دی سوسا کی منظوری کے بعد یہ بل قانون کی حیثیت اختیار کر جائے گا۔ تاہم ان کے پاس اختیار ہے کہ اس بل کو ویٹو کریں یا آئینی عدالت کو بھی بھیج سکتے ہیں۔ اگر یہ بل قانون بن گیا تو پرتگال بھی ان یورپی ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا جہاں چہرے یا سر ڈھانپنے پر مکمل یا جزوی پابندیاں موجود ہیں، جن میں آسٹریا، بیلجیم اور نیدرلینڈز شامل ہیں۔

Recent News

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

September 13, 2026
برکس نے  20 سالوں میں عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی -وزیر اعظم

برکس نے 20 سالوں میں عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی -وزیر اعظم

September 13, 2026
مودی – پیزشکیان ملاقات میں مغربی ایشیائی تنازعہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے  پر زور

مودی – پیزشکیان ملاقات میں مغربی ایشیائی تنازعہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر زور

September 12, 2026
برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیاں  پوری طرح الرٹ

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیاں پوری طرح الرٹ

September 12, 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان  برکس سمٹ میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان برکس سمٹ میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچے

September 11, 2026
سہارنپور کلکٹریٹ  میں واقع مسجد کے انہدام کا معاملہ  الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

September 11, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.