Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

پنجاب کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں

محض ’کلیرکل مسٹیک‘ ماننے سے انکار کرتے ہوئے راجیہ سبھا رکن نے کہا کہ یہ سیاسی انتقام کی کارروائی کا معاملہ ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 weeks ago
پنجاب کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں  راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں

پنجاب کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا نام بطور ’شفٹیڈ‘ درج کیے جانے پر پنجاب حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ راگھو چڈھا نے محض ’کلیرکل مسٹیک‘ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ  سیاسی انتقام کی کارروائی کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پنجاب سے موجودہ راجیہ سبھا رکن ہیں اور ان کی ووٹر آئی ڈی موہالی میں رجسٹرڈ ہے۔ اس کے باوجود ’ڈرافٹ ووٹر لسٹ‘ میں ان کے نام کو ’شفٹیڈ‘ بتایا گیا ہے۔

راگھو چڈھا نے کہا کہ راحت کی بات یہ ہے کہ فی الحال یہ ’ڈرافٹ ووٹر لسٹ‘ ہے، حتمی لسٹ نہیں ہے۔ ناموں میں اصلاح کا مرحلہ ’دعویٰ اور اعتراض‘ کے تحت چل رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حتمی ووٹر لسٹ اکتوبر 2026 میں شائع ہوگی۔ چڈھا کے مطابق وہ ’اسپیشل انٹینسیو ریویزن‘ (ایس آئی آر) کے رہنما خطوط کے تحت فراہم کردہ اقدامات سے فائدہ اٹھانے کے عمل میں ہیں۔ حالانکہ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ ان کے نام کو ’شفٹیڈ‘ کے طور پر درج کیا جانا محض ’کلیرکل مسٹیک‘ نہیں لگتا ہے۔ چڈھا نے واضح طور پر کہا کہ یہ سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔

انہوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی بھلے ہی پنجاب حکومت چلا رہی ہو، لیکن پنجاب کی ’ڈرافٹ ووٹر لسٹ‘ اس کی ذاتی جائیداد نہیں ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ انہیں شفٹیڈ کس نے درج کیا؟ ان کے مطابق یہ کام پنجاب کی عام آدمی پارٹی حکومت کے افسران نے کیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ویریفکیشن کس نے کیا اور اسے اعلی سطح پر کس نے آگے بڑھایا۔ چڈھا نے الزام لگایا کہ سبھی سطح پر پنجاب حکومت کے افسران کا اہم کردار ہے۔

Recent News

ڈاکٹر آدتیہ نارائن مشرا سمیت کئی ماہرین تعلیم اور دانشور  کانگریس میں شامل

ڈاکٹر آدتیہ نارائن مشرا سمیت کئی ماہرین تعلیم اور دانشور کانگریس میں شامل

September 14, 2026
سعودی عرب کے پاس  صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل بچا

سعودی عرب کے پاس صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل بچا

September 14, 2026
آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، ایرانی مال بردار جہاز پر حملہ، ایک کی موت

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، ایرانی مال بردار جہاز پر حملہ، ایک کی موت

September 14, 2026
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بال بال بچے

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بال بال بچے

September 14, 2026
80 فیصد ہندوستانی گوشت خور، برکس کے ویجیٹیرین مینو پر راہل گاندھی کا طنز

80 فیصد ہندوستانی گوشت خور، برکس کے ویجیٹیرین مینو پر راہل گاندھی کا طنز

September 14, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

September 13, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.