Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

دہلی میں بارش کا سلسلہ پورے ہفتے جاری رہنےکا امکان

اتر پردیش کے کئی اضلاع میں بھی محکمہ موسمیات نے بارش کا الرٹ جاری کیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
7 hours ago
دہلی میں آسمان  ابر آلود رہنےاور گرج و چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی-این سی آر میں آج جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ آج دہلی میں کم از کم درجہ حرارت 25 اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ دہلی میں بارش کا سلسلہ پورے ہفتے جاری رہنے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں 17 اگست تک بوندا باندی اور بارش برقرار رہ سکتی ہے۔ اس دوران تیز بارش کا امکان کم ہے۔

اتر پردیش کے کئی اضلاع میں بھی محکمہ موسمیات نے آج بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ مغربی اور مشرقی اتر پردیش میں آج سے 15 اگست کے درمیان دوبارہ بارش کی شدت بڑھ سکتی ہے۔ بہار کے کئی شمالی اور مشرقی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ بہار میں کچھ مقامات پر چھٹ پٹ بارش بھی ہو سکتی ہے۔ جھارکھنڈ کے کئی اضلاع میں بھی بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی راجستھان میں آج بھی انتہائی شدید بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ مدھیہ پردیش میں درمیانی سے شدید بارش کا سلسلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کے کئی علاقوں میں آج ہلکی سے درمیانی بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ مغربی بنگال کے گنگا کے میدانی علاقوں اور اڈیشہ میں بہت شدید بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے ظاہر کیا ہے۔ وسطی مہاراشٹر میں بھی بہت شدید بارش ہو سکتی ہے۔ گجرات کے علاقے، کونکن اور گوا میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔

Recent News

ہندوستان کا نیٹ ڈائریکٹ ٹیکس کلیکشن سالانہ بنیاد پر  8.11 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز

ہندوستان کا نیٹ ڈائریکٹ ٹیکس کلیکشن سالانہ بنیاد پر 8.11 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز

August 12, 2026
دہلی میں آسمان  ابر آلود رہنےاور گرج و چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

دہلی میں بارش کا سلسلہ پورے ہفتے جاری رہنےکا امکان

August 12, 2026
دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پرنسپل اور وائس پرنسپل کے 828 عہدے خالی

دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پرنسپل اور وائس پرنسپل کے 828 عہدے خالی

August 11, 2026
10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

August 11, 2026
کولمبیا میں زلزلہ , متعدد عمارتیں منہدم , سو سے زائد  ہلاک

کولمبیا میں زلزلہ , متعدد عمارتیں منہدم , سو سے زائد ہلاک

August 11, 2026
مریضوں کے نام پر جعل سازی، آیوشمان اسکیم سے 2359 اسپتال باہر

مریضوں کے نام پر جعل سازی، آیوشمان اسکیم سے 2359 اسپتال باہر

August 11, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.