Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home Breaking News

ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر میں مسلسل دوسرے دن گراوٹ

بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے انڈیکس میں اضافے سے بھی روپیہ پر دباؤ پڑا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
3 weeks ago
ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر میں مسلسل دوسرے دن گراوٹ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستان کے روپیہ میں  مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ اب اس میں مزید کمی درج ہوئی ہے۔ انٹربینک زر مبادلہ کے بازار میں جمعرات کے روز روپیہ کی قیمت میں 10.50 پیسے کی گراوٹ درج ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر روپیہ کی قیمت 89.9850 روپے فی ڈالر درج ہوئی۔

اس کے لئے کئی عالمی پہلو ذمہ دارہوتے ہیں جبکہ موجودہ وزیر اعظم سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی کافی تنقید کرتے تھے کہ انکی معاشی پالیسیاں اس وقت کی موجودہ گراوٹ کے لئے  ذمہ دار ہیں۔ ہندوستانی کرنسی مسلسل دوسرے دن کمزور ہوئی ہے۔ بدھ کے روز یہ 13 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 89.88 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔

روپیہ آج شروع سے ہی دباؤ میں رہا۔ یہ 6.50 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 89.9450 روپے فی ڈالر پر کھلا اور دن بھر بہت ہی تنگ رینج میں رہا، بڑھ کر 89.93 روپے اور 89.99 روپے فی ڈالر تک پہنچ گیا۔ہندوستانی کیپٹل مارکیٹ سے غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے انخلاء اور دیگر بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے انڈیکس میں اضافے سے بھی روپیہ پر دباؤ پڑا۔

Recent News

سمن سے متعلق معاملات میں  اروند کیجریوال اور  امانت اللہ خان کو بری

سمن سے متعلق معاملات میں اروند کیجریوال اور امانت اللہ خان کو بری

January 22, 2026
نماز جمعہ پر پابندی اور دن بھر پوجا کی درخواست مسترد

نماز جمعہ پر پابندی اور دن بھر پوجا کی درخواست مسترد

January 22, 2026
پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ

January 22, 2026
اتراکھنڈ میں مسلمانوں کےخلاف معاشی بائیکاٹ اور منظم ہراسانی پرمبنی رپورٹ جاری

اتراکھنڈ میں مسلمانوں کےخلاف معاشی بائیکاٹ اور منظم ہراسانی پرمبنی رپورٹ جاری

January 22, 2026
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے تاریخی مشن کے بعد سنیٹا ولیمز ناسا سے ریٹائر

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے تاریخی مشن کے بعد سنیٹا ولیمز ناسا سے ریٹائر

January 22, 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

January 21, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.