Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

کاروبار کے اختتام پر 17 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 95.81 روپے فی ڈالر پر بند ہوا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
6 months ago
روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 46 پیسے ٹوٹ کر اب تک کی سب سے نچلی سطح  پر پہنچا

ممبئی، انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کے روز روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے گر گیا اور کاروبار کے اختتام پر 17 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 95.81 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔یہ ہندوستانی کرنسی کی اب تک کی سب سے کمزور اختتامی سطح ہے ۔ اس سے قبل کاروبار کے دوران روپیہ تاریخی گراوٹ کے ساتھ 96.14 روپے فی ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ پہلی بار ایک ڈالر کی قیمت 96 روپے سے تجاوز کر گئی۔

گزشتہ کاروباری دن 95.64 روپے فی ڈالر پر بند ہونے والا روپیہ آج 22 پیسے کی کمزوری کے ساتھ 95.86 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ نچلی سطح پر 96.14 روپے فی ڈالر اور بلند ترین سطح پر 95.70 روپے فی ڈالر تک گیا۔ آخر میں روپیہ 95.81 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

Recent News

امول تازہ 2 روپے اور امول گولڈ 4 روپے فی لیٹر مہنگا ۔ نئی قیمتیں 12 نومبر سے نافذ

امول تازہ 2 روپے اور امول گولڈ 4 روپے فی لیٹر مہنگا ۔ نئی قیمتیں 12 نومبر سے نافذ

November 12, 2026
ملک کے پہلے وزیر تعلیم  مولا نا ابوالکلام  آزاد  کو یوم پیدائش پرخراج عقیدت

ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولا نا ابوالکلام آزاد کو یوم پیدائش پرخراج عقیدت

November 11, 2026
کانگریس نے ’بھارت سمٹ‘ منعقد کرنے کا کیا اعلان

کانگریس نے ’بھارت سمٹ‘ منعقد کرنے کا کیا اعلان

November 10, 2026
انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے سرکاری اساتذہ -الٰہ آباد ہائی کورٹ

انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے سرکاری اساتذہ -الٰہ آباد ہائی کورٹ

November 8, 2026
پولیس مسلم  ملزمان کے خلاف پیش شواہد کو قانونی طور پر ثابت کرنے میں ناکام

پولیس مسلم ملزمان کے خلاف پیش شواہد کو قانونی طور پر ثابت کرنے میں ناکام

November 7, 2026
امتحان میں کیلکولیٹر کے استعمال کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا سی بی ایس ای سمیت 4 اداروں کو نوٹس

امتحان میں کیلکولیٹر کے استعمال کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا سی بی ایس ای سمیت 4 اداروں کو نوٹس

November 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.