Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

نتیش کمار اورسنجے نشاد کیخلاف سمیہ رانا کی پولیس میں شکایت

ایس پی لیڈرنےقانونی کارروائی کا مطالبہ  کرتے ہو نے کہا کہ اس طرح کا عمل ایک خطرناک مثال قائم کرتا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
10 months ago
نتیش کمار اورسنجے نشاد  کیخلاف  سمیہ رانا کی پولیس میں شکایت

لکھنؤ : اترپردیش کے لکھنؤ کے قیصر باغ پولیس اسٹیشن میں ایک وائرل حجاب ویڈیو کے معاملے پر بہار کے چیف منسٹر اور اترپردیش کابینہ کے وزیر سنجے نشاد کے خلاف شکایت دائر کی گئی ہے۔اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور واقعہ کو نامناسب و توہین آمیز قرار دیا۔یہ شکایت سماج وادی پارٹی کی لیڈر سمیہ رانا نے اپنے وکلاء کے ہمراہ درج کرائی، جس میں ایف آئی آر کے اندراج اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شکایت کے مطابق ایک سرکاری تقریب کے دوران، جہاں نو منتخب آیوش ڈاکٹروں کو تقرر نامے تقسیم کئے جا رہے تھے، وائرل ویڈیو میں ایک مسلم خاتون کے حجاب کے ساتھ مبینہ طور پر ناروا سلوک دکھائی دیتا ہے۔

سمیہ رانا نے  کہا کہ اس طرح کا عمل ایک خطرناک مثال قائم کرتا ہے۔ ان کے مطابق آئینی عہدے پر فائز شخص کا ایسا برتاؤ نہ صرف قابلِ اعتراض ہے بلکہ اس سے دوسروں کو بھی اسی طرزِ عمل کی ترغیب ملتی ہے۔ واقعہ کے بعد سیاسی حلقوں میں سخت مذمت کی جا رہی ہے اور قانونی کارروائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔

Recent News

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

October 6, 2026
الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

October 6, 2026
چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو  کو سپریم کورٹ کی  سخت  پھٹکار

چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

October 5, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

عصمت ریزی اور جنسی جرائم کے معاملوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

October 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

October 5, 2026
جسٹس  بھوئیاں کے بعد جسٹس نریمن کا  ایس آئی آر معاملہ پر اظہار تشویش

جسٹس بھوئیاں کے بعد جسٹس نریمن کا ایس آئی آر معاملہ پر اظہار تشویش

October 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.