Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

سمراٹ چودھری کو بہار اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت نے خواتین کی فکر کی، کسانوں کو فائدہ پہنچایا اور سُشاسن قائم کیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
سمراٹ چودھری بہار کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

بہار کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے آج اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ اسمبلی پہنچتے ہی انہوں نے فتح کا نشان (وکٹری سائن) دکھایا اور پھر بہ آسانی اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ این ڈی اے کے رہنما پہلے ہی آسانی سے اعتماد کا ووٹ ملنے کی امید ظاہر کر رہے تھے، ایسے میں آج خصوصی اجلاس کے دوران انہیں این ڈی اے کے اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہوئی۔ وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جب اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا، تو اسپیکر پریم کمار نے نئی حکومت کو مبارکباد پیش کی۔

آج ایوان میں اپنی بات رکھتے ہوئے سمراٹ چودھری نے کہا کہ بہار میں گزشتہ 20 سالوں سے این ڈی اے کی حکومت ہے۔ اس حکومت نے خواتین و کسانوں کے لیے کام کیا اور بالخصوص بہتر طرز حکمرانی (گڈ گورننس) پر توجہ دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہمارے نتیش کمار چاہتے ہیں کہ بہار خوشحال بنے۔ جس طرح انہوں نے سی-3 (کرپشن، کرائم اور کمیونزم) پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، اسی طرح یہ حکومت بھی نہیں کرے گی۔

تیجسوی یادو کو ہدف تنقید بناتے ہوئے سمراٹ چودھری نے کہا کہ ’’اقتدار کسی کی جاگیر نہیں۔ میں یہاں سبھی کے آشیرواد (دعاؤں) سے بیٹھا ہوں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’لالو جی نے میرے خاندان کے 22 افراد کو جیل میں ڈالا تھا۔ لالو جی نے ملر ہائی اسکول کے میدان میں یہ کہتے ہوئے معافی بھی مانگی تھی کہ ہم سے غلطی ہوئی۔ لالو جی کو بھی نتیش کمار نے ہی وزیر اعلیٰ بنایا تھا۔ اس لیے کوئی کسی کی ’پاٹھ شالا‘ کا نہیں ہوتا، یہ جمہوریت ہے۔

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

September 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر تشویش کا اظہار

September 18, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.