Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آلوک آرادھے کی بنچ نے کہا کہ وہ این ٹی اے کے دفتر کا دورہ کر سکتی ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 weeks ago
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

سپریم کورٹ

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سماعت کے دوران آج سپریم کورٹ نے نظامِ امتحان اور ’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) کی تیاریوں کو لے کر اہم تبصرہ کیا۔ جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آلوک آرادھے کی بنچ نے اپنا سخت رخ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ این ٹی اے کے دفتر کا دورہ کر سکتی ہے۔ اس دوران یہ دیکھا جائے گا کہ امتحان کے انعقاد کے لیے تیار کیا گیا نظام زمینی سطح پر کس طرح کام کر رہا ہے اور امتحان سے متعلق انتظامات کافی ہیں یا نہیں۔

سپریم کورٹ کی بنچ نے کہا کہ این ٹی اے کے دفتر کا دورہ کر نظامِ امتحان سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ اس دوران امتحان کے انعقاد کے لیے بنائے گئے نظام کی حقیقی صورت حال دیکھی جائے گی۔ ساتھ ہی یہ بھی جانچ کی جائے گی کہ امتحان کرانے کے لیے این ٹی اے کے پاس کافی عملہ اور دیگر ضروری انتظامات موجود ہیں یا نہیں۔ عدالت نے سماعت کے دوران یہ بھی واضح کیا کہ ہائی پاورڈ کمیٹی کی سفارشات صرف رپورٹ تک محدود نہیں رہنی چاہئیں۔ ان سفارشات کو حقیقی طور پر نافذ کیا جانا چاہیے، تاکہ نظامِ امتحان میں ضروری اصلاحات زمینی سطح پر نظر آئیں۔

سپریم کورٹ نے این ٹی اے کو اپنے کام کاج اور نظامِ امتحان میں کی جانے والی اصلاحات کی پیش رفت سے متعلق معلومات اپنی ویب سائٹ پر دستیاب کرانے کی ہدایت بھی دی ہے۔ اس سے عام لوگ بھی دیکھ سکیں گے کہ نظامِ امتحان میں بہتری کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں اور ان پر کس حد تک عمل ہوا ہے۔ عدالت کی ان ہدایات کا مقصد نظامِ امتحان کو زیادہ منظم اور قابل اعتماد بنانا اور ہائی پاورڈ کمیٹی کی سفارشات پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔

Recent News

بسکٹ میں چوکر، دودھ میں ملا ڈٹرجنٹ!

بسکٹ میں چوکر، دودھ میں ملا ڈٹرجنٹ!

October 17, 2026
کینیڈا  میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی تیاری

بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی عرضی پر مرکز اور این سی پی سی آر کو نوٹس

October 17, 2026
مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

اب سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ووٹر لسٹ کی ریڈیبل کاپی شیئر کی جائے گی

October 16, 2026
یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل  پر حملہ ، چار افراد جاں  بحق

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل پر حملہ ، چار افراد جاں بحق

October 16, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد  کی موت

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد کی موت

October 16, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

October 15, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.