Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست بہار

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری

لالو پرساد یادو کے خاندان نے ووٹ ڈالنے کے بعد ریاست کے عوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
بہار اسمبلی انتخابات کے  پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخاب 2025 کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز پُرجوش انداز میں ہوا۔ صبح 9 بجے تک کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 13.13 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں ووٹنگ کے رجحان میں فرق دیکھا گیا۔ سہرسا ضلع 15.27 فیصد ووٹنگ کے ساتھ سب سے آگے رہا، جبکہ لکھی سرائے ضلع میں ووٹنگ کی رفتار سب سے کم رہی، جہاں صرف 7.00 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔

اس موقع پر ریاست بھر میں جمہوریت کا جشن سا ماحول دیکھنے کو ملا۔  وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ریاست کے عوام سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسے جمہوریت کا عظیم تہوار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر ووٹر کو اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے تاکہ مضبوط اور مستحکم بہار کی بنیاد رکھی جا سکے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران لالو پرساد یادو کے خاندان نے جمعرات کو ووٹ ڈالنے کے بعد ریاست کے عوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی۔ سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے کے بعد کہا کہ بہار کی عوام اس بار تبدیلی کے لیے تیار ہے اور مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے جا رہی ہے۔پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رابڑی دیوی نے کہا، ’’میری سبھی سے اپیل ہے کہ وہ ووٹ ضرور ڈالیں۔ یہ عوامی حق بھی ہے اور عوامی ذمہ داری بھی۔ میں سبھی ووٹروں کا شکریہ ادا کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ بہار کی تقدیر بدلنے میں ہر شخص اپنا کردار ادا کرے گا۔

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.