Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مدرز ڈے پر خواتین کی سائیکل ریلی

تقریب میں خواتین اور لڑکیوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے شرکت کی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
مدرز ڈے پر خواتین کی سائیکل ریلی

الور : مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے اتوار کو مدرز ڈے پر راجستھان کے الور میں خواتین کی سائیکل ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔خواتین کے احترام اور صحت سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے کے لیے مدرز ڈے کے موقع پر خواتین کی خصوصی سائیکل ریلی نکالی گئی۔ تقریب میں خواتین اور لڑکیوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے شرکت کی۔ اس ریلی کا انعقاد خواتین کو صحت، تندرستی اور سماجی بیداری کے حوالے سے تحریک دینے کے مقصد سے کیا گیا۔

اس موقع پر بھوپیندر یادو نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ماتر شکتی’ معاشرے کی سب سے بڑی طاقت ہے نیز خواتین کے احترام اور انہیں بااختیار بنائے بغیر وکست بھارت کا تصور نامکمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خواتین اس وقت ہر شعبے میں مضبوط کردار ادا کر کے ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔ سائیکل ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزری جہاں لوگوں نے شرکاء کی حوصلہ افزائی کی۔ خواتین نے ہاتھوں میں پیغام لکھی تختیاں لے کر بچیوں کی تعلیم، خواتین کی حفاظت اور صحت سے متعلق آگاہی کا پیغام دیا۔

پروگرام میں مقامی عوامی نمائندوں، سماجی تنظیموں کے ارکان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے موقع پر سکیورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے تھے ۔مدرز ڈے پر منعقد کی گئی اس خصوصی ریلی نے خواتین میں نئی توانائی اور خود اعتمادی کو ابھارا۔ تقریب کے اختتام پر شرکاء کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

Recent News

گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

October 9, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

ٹرین خدمات اور میٹرو اسٹیشنوں کو بند نہ کیا جائے

October 9, 2026
تہواروں کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوےسرگرم

مظاہرہ سے قبل ریلوے نے دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینوں کو کیا رد

October 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو  چوکس رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو چوکس رہنے کا مشورہ

October 9, 2026
بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پرسپریم کورٹ سخت

October 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.