Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار ’وندے ماترم‘کی گونج

80ویں یومِ آزادی پر پی ایم مودی نے کی مسلسل 13ویں بار پرچم کشائی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار ’وندے ماترم‘کی گونج

ہندوستان آج آزادی کی 80ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ پورے ملک میں یومِ آزادی کا جشن پورے جوش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی دہلی کے تاریخی لال قلعہ سے اس قومی تقریب کی قیادت کر رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لال قلعہ پر ترنگا پرچم لہرایا جو کچھ معنوں میں بہت خاص تصور کیا جا رہا ہے۔ لال قلعہ پر اس سال کا جشن خاص اس لیے ہے کیونکہ ’وندے ماترم‘ کو 150 سال مکمل ہو گئے ہیں اور پہلی بار لال قلعہ پر ’وندے ماترم‘ گایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پی ایم مودی نے لال قلعہ سے مسلسل 13ویں بار ترنگا لہرایا ہے۔ 13ویں بار پرچم کشائی کر کے پی ایم مودی نے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پرچم کشائی کے ساتھ ہی 1721 فیلڈ بیٹری (سیریمنیئل) کے بہادر توپچیوں کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ دیسی ساختہ 105 ملی میٹر لائٹ فیلڈ گن سے لیس اس سیریمنیئل بیٹری کی کمان میجر پون سنگھ شیخاوت نے سنبھالی۔ اس وقت ہندوستانی فضائیہ کے 2 ایم آئی-17 ہیلی کاپٹروں نے پھولوں کی بارش کی۔

اس خاص موقع پر جب پہلی بار لال قلعہ سے وندے ماترم گایا گیا، تو سبھی لوگوں نے خاموشی کے ساتھ کھڑے ہو کر اسے سنا۔ لال قلعہ کی فصیل کے سامنے گیان پتھ پر ’وندے ماترم‘ کی شکل بھی بنائی گئی، جس میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کے علاوہ ’میرا بھارت‘ کے رضاکاروں سمیت کل 2,500 لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔ ہر سال یوم آزادی پر کچھ خاص ہوتا ہے اور اس بار کی تھیم ’ترقی یافتہ ہندوستان@2047 کے لیے نوجوان طاقت‘ اور ’وندے ماترم کے 150 سال‘ ہے۔ پی ایم مودی نے اپنے خطاب کے دوران بھی ’وندے ماترم‘ کا خاص طور سے ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’آزادی کے بعد پہلی بار لال قلعہ پر ’وندے ماترم‘ گونج رہا ہے۔

Recent News

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 8, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.