Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

نائیجیریا کی مسجد میں دھماکہ ،5 نمازی شہید، 35 زخمی

شمال مشرقی شہر میدوگوری میں نماز کے دوران دھماکہ ہوا جو مبینہ طور پر خودکش حملہ تھا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
نائیجیریا کی مسجد میں دھماکہ ،5 نمازی شہید، 35 زخمی

ابوجا۔ نائیجیریا میں مبینہ خودکش حملہ ہوا ہے۔ مسجد میں دھماکہ اْس وقت ہوا جب نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جس کے باعث 5 نمازی شہید ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 35 سے زائد بتا ئی گئی ہے۔ شہید ہونے والے نمازیوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمال مشرقی شہر میدوگوری میں نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکہ ہوا جو مبینہ طور پر خودکش حملہ تھا۔نائیجیریا کی ریاست بورنو کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے خودکش جیکٹ کے مشتبہ ٹکڑے برآمد ہوئے ہیںتاہم اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ مسجد پر ہونے والے دھماکے کی نوعیت کیا تھی۔ تاحال تحقیقات جاری ہیں۔

ریسکیو ادارے نے زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل منتقل کردیا جہاں 7 زخمیوں کی حالت نازک جب کہ 5 کی انتہائی تشویشناک ہے۔ تاحال کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ ماضی میں اس نوعیت کے خودکش حملوں کی ذمہ داری شدت پسند بوکو حرام یا اس کا ایک گروپ قبول کرتا آیا ہے۔ریاست کے گورنر باباگانا زولم نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بربریت اور غیر انسانی عمل قرار دیا اور تہواروں کے موقع پر عبادت گاہوں اور عوامی مقامات پر سکیورٹی بڑھانے کی اپیل کی۔

Recent News

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

آوارہ کتوں کی ’آزادی‘ سے متعلق کتوں کے شدائیوں کی عرضیاں خارج

May 19, 2026
دہلی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے اوپر پہنچا

شمال مغربی ہندوستان کے بڑے حصے میں شدید گرمی

May 19, 2026
مغربی بنگال میں مذہبی بنیادوں پر سرکاری امدادبند

مغربی بنگال میں مذہبی بنیادوں پر سرکاری امدادبند

May 19, 2026
جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس

جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس

May 19, 2026
ہندوستان میں عید الاضحیٰ 28 مئی کو منائی جائے گی

ہندوستان میں عید الاضحیٰ 28 مئی کو منائی جائے گی

May 18, 2026
سڑک پر نماز کی اجازت نہیں – یوگی آدتیہ ناتھ

سڑک پر نماز کی اجازت نہیں – یوگی آدتیہ ناتھ

May 18, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.