Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

امول کے بعد مدر ڈیری کےدودھ کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر کااضافہ

کمپنی نے کہا کہ وہ اپنے دودھ کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کا تقریباً 75 سے 80 فیصدحصّہ کسانوں کو ادا کرتی ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
امول کے بعد مدر ڈیری  کےدودھ کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر کااضافہ

امول کے بعد مدر ڈیری نے بھی  بڑھتے ہوئے اخراجات کے جزوی معاوضے کا حوالہ دیتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 14 مئی سے ہوگا۔ امول نے پہلے ملک بھر میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔ مدر ڈیری نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ اس نے 14 مئی 2026 سے لاگو ہونے والے دودھ کی مختلف اقسام کی صارفین کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ کمپنی نے کہا، “گزشتہ سال کے دوران، کسانوں سے خریداری کی قیمتوں میں تقریباً چھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ صارفین پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے کی مسلسل کوششوں کے باوجود، یہ اضافہ ضروری ہو گیا ہے۔” کمپنی کے مطابق آخری قیمت پر نظرثانی اپریل 2025 کے آخر میں کی گئی تھی۔

مدر ڈیری نے کہا کہ قیمتوں میں یہ نظرثانی صرف جزوی طور پر بڑھتی ہوئی لاگت کا بوجھ صارفین پر ڈالتی ہے اور اس کا مقصد کسانوں اور صارفین کے مفادات کے درمیان توازن برقرار رکھنا ہے۔ مدر ڈیری نے کہا کہ وہ اپنے دودھ کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کا تقریباً 75 سے 80 فیصد حصّہ کسانوں کو ادا کرتی ہے۔

Recent News

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک  خواہشات

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک خواہشات

August 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت  حاصل

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت حاصل

August 28, 2026
دہلی کے  ریس  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

دہلی کے ریس کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

August 28, 2026
اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

August 25, 2026
چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش  نظر  درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

August 25, 2026
مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

August 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.