Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

آسام میں عوامی مقامات پر گائےکے گوشت کے استعمال پر پابندی

ریاست کے آبی وسائل کے وزیر پیوش ہزاریکا نے کہاکہ کانگریس کو اس فیصلے کا خیر مقدم کرنا چاہیے یا پاکستان جانا چاہیے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
7 months ago
آسام میں عوامی مقامات پر گائےکے گوشت کے استعمال پر پابندی

نئی دہلی: وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے کہا کہ آسام حکومت نے ریستورانوں، ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر گائے کا گوشت پیش کرنے اور کھانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے- بسوا نے کہا کہ ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں گائے کے گوشت کے استعمال سے متعلق نئی دفعات کو شامل کرموجودہ قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ بدھ 4 دسمبر کوانہوں نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا، ’’ہم نے ریستورانوں، ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر گائے کا گوشت پیش کرنے اور اس کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرما نے کہا کہ گائے کے گوشت کے استعمال سے متعلق قانون موجودہے لیکن اب تک ریستورانوں، ہوٹلوں اور مذہبی یا سماجی اجتماعات میں گائے کے گوشت کے استعمال پر کوئی ممانعت نہیں ہے۔اب، ہم نے آسام میں بھی عوامی مقامات پر گائے کے گوشت کے استعمال پر مکمل پابندی لگانے کے لیے قانون کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلی کے اعلان کے بعد ریاست کے آبی وسائل کے وزیر پیوش ہزاریکا نے کہاکہ کانگریس کو اس فیصلے کا خیر مقدم کرنا چاہیے یا پاکستان جانا چاہیے۔دراصل، سماگوری سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ 13 نومبر کو ہوئی تھی۔ 23 نومبر کو نتائج کے اعلان کے بعد ایم پی رقیب الحسین نے بی جے پی پر کانگریس کی شکست پر گائے کا گوشت تقسیم کرنے کا الزام لگایا تھا۔اس کے جواب میں سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے ہفتہ کو بی جے پی کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے کہا تھا کہ وہ ریاست میں بیف پر پابندی لگانے کے لیے تیار ہیں، بشرطیکہ کانگریس اسے تحریری طور پر دے.

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مختلف پروگراموں کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مختلف پروگراموں کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری

June 18, 2025
’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

June 17, 2025
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان جاری

ہر حاجی کو خادم حرمین شریفین کی جانب سے قرآن پاک کا تحفہ

June 17, 2025
ملک کی 16ویں مردم شماری 2027 کے لیے نوٹیفکیشن جاری

ملک کی 16ویں مردم شماری 2027 کے لیے نوٹیفکیشن جاری

June 16, 2025
ایران سے ہندوستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے حکومت ہند سرگرم

ایران سے ہندوستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے حکومت ہند سرگرم

June 16, 2025
مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر ٹھان لیجئے

مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر ٹھان لیجئے

June 15, 2025
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.