Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمٰن کو ہندوستان دورے کی دعوت

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ڈھاکہ میں حلف برداری کی تقریب کے بعد طارق رحمٰن سے ملاقات کی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمٰن  کو ہندوستان  دورے کی دعوت

وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمٰن اور ان کے اہل خانہ کو ہندوستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔ نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمٰن کو باہمی طور پر متفقہ وقت پر دورہ ہند کی دعوت دی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے اوم برلا کے ذریعہ طارق رحمٰن کو ایک خط سونپا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے 17 فروری کو ڈھاکہ میں اپنی حلف برداری کی تقریب کے بعد طارق رحمٰن سے ملاقات کی اور انہیں وزیر اعظم مودی کا خط سونپا۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد طارق رحمٰن نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ حال ہی میں ختم ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں بی این پی نے 297 میں سے 209 نشستیں حاصل کیں۔

اپنے خط میں مودی نے لکھا، “میں اس موقع پر آپ کو، ڈاکٹر زبیدہ رحمٰن اور آپ کی بیٹی زائمہ کے ساتھ ہندوستان آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ ہندوستان میں آپ کا پرتپاک استقبال کیا جاتا ہے۔” طارق رحمٰن کو ان کی انتخابی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ان کی جیت بنگلہ دیش کے عوام نے ان کی قیادت پر کیے گئے اعتماد کا ثبوت ہے۔ یہ ملک کو امن، استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے ان کے وژن کے لیے ان کے مینڈیٹ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

Recent News

اب دھرمیندر پردھان کو نہیں مودی کو استعفی دینا ہوگا ‘ ابھیجیت ڈپکے

اب دھرمیندر پردھان کو نہیں مودی کو استعفی دینا ہوگا ‘ ابھیجیت ڈپکے

July 19, 2026
بہار میں چپکے سے این آر سی نافذ کر نے  کا اسدالدین اویسی کاالزام

بی جے پی نہیں چاہتی کہ مسلمان بچے تعلیم حاصل کریں: اویسی

July 19, 2026
سپریم کورٹ نے  ’ کارتیگئی دیپم تنازعہ‘ میں مدراس ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا

شہریت طے کرنا الیکشن کمیشن کے اختیار میں نہیں: سپریم کورٹ

July 18, 2026
جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں شرکت

جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں شرکت

July 18, 2026
امریکی حملے میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور مکمل طور پر تباہ

امریکی حملے میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور مکمل طور پر تباہ

July 18, 2026
شیوسینا کی قومی ترجمان شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً  4 لاکھ روپے کی ٹھگی

شیوسینا کی قومی ترجمان شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی

July 18, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.