Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

کابینہ سکریٹری نے نیٹ امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈاکٹر سومناتھن نے کہا کہ مرکزی حکومت، ریاستی حکومتیں اور ضلعی انتظامیہ دوبارہ امتحان کے احسن انعقاد کے لیے باہمی تال میل کے ساتھ کام کر رہے ہیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
کابینہ سکریٹری نے نیٹ  امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی، کابینہ سکریٹری ڈاکٹر ٹی وی سومناتھن نے جمعہ کو نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے ) کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ میٹنگ کر کے 21 جون کو ہونے والے نیشنل ایلیجیبلٹی کم اینٹرنس ٹسٹ (نیٹ) کے دوبارہ امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق میٹنگ کے دوران ڈاکٹر سومناتھن نے کہا کہ مرکزی حکومت، ریاستی حکومتیں اور ضلعی انتظامیہ دوبارہ امتحان کے احسن انعقاد کے لیے باہمی تال میل کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی شخص کسی بھی طریقے سے امتحان کی شفافیت اور ہموار انعقاد کو متاثر کرنے ، اس میں رکاوٹ ڈالنے یا اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کرے گا، اس کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

Recent News

گجرات میں  نوعمر لڑکیوں اور خواتین کی بڑی تعداد انیمیا کا شکار

گجرات میں نوعمر لڑکیوں اور خواتین کی بڑی تعداد انیمیا کا شکار

November 24, 2026
پوپ فرانسس کی  پرائیویٹ ڈائری میں کئی حیران کرنے والے انکشافات

پوپ فرانسس کی پرائیویٹ ڈائری میں کئی حیران کرنے والے انکشافات

November 24, 2026
دہلی اور قرب و جوار میں سردی کے ساتھ آلودگی کا قہر

دہلی اور قرب و جوار میں سردی کے ساتھ آلودگی کا قہر

November 23, 2026
ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی مسلسل میں اضافہ

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی مسلسل میں اضافہ

November 22, 2026
آلودگی کے سبب دہلی میں سانس لینا دشوار، جامعہ کی تحقیق نے خطرے سے  کیاخبردار

راجدھانی دہلی میں ہوا کا معیار حسب سابق تشویشناک

November 22, 2026
سونا-چاندی خریدنے والوں کے لیےخوشخبری – قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

November 20, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.