Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں 3 دن میں 2 بار مہنگی ہوئی سی این جی

کانگریس نے اپنے ردعمل میں کہا کہ انتخابات ختم ہوتے ہی مودی کی وصولی شروع ہوگئی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
21 hours ago
دہلی-این سی آر میں 3 دن میں 2 بار مہنگی ہوئی سی این جی

دہلی-این سی آر میں رہنے والے لوگوں کو ایک بار پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ قومی راجدھانی علاقہ  میں اتوار کے روز سی این جی ایک روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے۔ اس سے 2 روز قبل ہی سی این جی قیمت میں 2 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ مجموعی طور پر 3 دنوں میں سی این جی 3 روپے مہنگی ہو گئی ہے۔ تازہ اضافہ کے بعد دہلی میں پہلی بار سی این جی کی قیمت 80 روپئے پار ہوگئی ہے۔

دہلی-این سی آر میں رہنے والے لوگوں کو ایک بار پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ قومی راجدھانی علاقہ  میں اتوار کے روز سی این جی ایک روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے۔ اس سے 2 روز قبل ہی سی این جی قیمت میں 2 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ مجموعی طور پر 3 دنوں میں سی این جی 3 روپے مہنگی ہو گئی ہے۔ تازہ اضافہ کے بعد دہلی میں پہلی بار سی این جی کی قیمت 80 روپئے پار ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں تازہ اضافے کے بعد دہلی میں 1 کلو سی این جی کی قیمت 80.09 روپے ہو گئی ہے۔ وہیں قومی راجدھانی علاقہ کے غازی آباد میں 1 کلو سی این جی کی قیمت اب 88.70 روپے ہے۔ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں سی این جی 84 روپے فی کلو گرام ہے۔ حالانکہ عام لوگوں کے باورچی خانے تک پائپ کے ذریعہ سپلائی ہونے والی قدرتی گیس یعنی پی این جی اور گھریلو کھانا پکانے والے ایل پی جی گیس سلینڈر، دونوں کی قیمتوں میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

کہا جارہا ہے کہ ملک اپنی ضرورت کے حساب سے قدرتی گیس کی درآمد 50 فیصد سے زیادہ کرتا ہے۔ آبنائے ہرمز بحران کے بعد سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافہ کی وجہ سے گیس کمپنیوں کے لیے گیس کی خریداری مزید مہنگی ہوگئی ہے۔ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اگر اب قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تو انہیں بھاری نقصان برداشت کرنا پڑسکتا ہے اس لیے لاگت کا بوجھ اب صارفین پر ڈالنا ہی واحد متبادل ہے۔ دہلی-این سی آر میں آئی جی ایل اور مہاراشٹر میں ایم جی ایل سی این جی۔پی این جی گیس کی سپلائی کرتے ہیں۔

Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.