Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

سیاسی کشیدگی کے سبب ڈالر 92 روپے سے زیادہ مہنگا

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی گراوٹ درج ہوئی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
7 months ago
سیاسی کشیدگی کے سبب ڈالر 92 روپے سے زیادہ مہنگا

ممبئی،  بین بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں  ہندوستانی روپیہ 55.75 پیسے گر کر 92.05 فی ڈالر پر بند ہوا۔یہ پہلا موقع ہے جب ڈالر 92 روپے سے زیادہ مہنگا ہوا ہے ۔ روپے میں اس تاریخی گراوٹ کی سب سے بڑی وجہ مغربی ایشیا میں جاری سیاسی کشیدگی کو مانا جا رہا ہے ۔ گزشتہ کاروباری دن ہندوستانی کرنسی 91.4925 فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔ روپے پر آج آغاز سے ہی دباؤ رہا اور یہ 55.75 پیسے گر کر 92.05 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ کاروبار کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب ہندوستانی کرنسی 92.35 روپے فی ڈالر تک کمزور ہوگئی تھی اور آخر میں 92.05 روپے فی ڈالر پر ہی بند ہوئی۔

عالمی سطح پر دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں آج ڈالر میں نرمی دیکھی گئی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی گراوٹ درج ہوئی۔ اس کے باوجود منگل کو ان دونوں کی قیمتوں میں رہنے والی تیزی کی وجہ سے آج ہندوستانی کرنسی پر دباؤ برقرار رہا۔

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

September 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر تشویش کا اظہار

September 18, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.