Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

اگر دھوپ میں نکلنا پڑے تو احتیاط کے ساتھ نکلیں : وزیر اعظم

’من کی بات‘ کے 134ویں ایپی سوڈ میں اہل وطن کو نریندر مودی نے دیا اہم پیغام

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
اگر دھوپ میں نکلنا پڑے تو احتیاط کے ساتھ نکلیں : وزیر اعظم

ہندوستان کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ وزیر اعظم مودی نے اتوار کو ’من کی بات‘ کے 134 ویں ایپی سوڈ میں کہا کہ اس وقت ملک کے بیشتر حصوں میں بہت گرمی پڑ رہی ہے۔ تیز دھوپ اور گرم ہواؤں کے ساتھ ایسے موسم میں اپنا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ پانی پیتے رہیں۔ اگر دھاپنے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گرمی سے لڑنے کا طریقہ اکثر کچن میں بھی ملتا ہے۔ آپ نے بھی دیکھا ہوگا کہ جیسے جیسے گرمی بڑھتی ہے، ویسے ویسے گھر میں رسوئی کا ذائقہ اور قسم بدل جاتی ہے۔ کہیں مٹکے کا پانی نکل آتا ہے، کہیں دہی جمنے لگتا ہے تو کہیں آم ابلنے لگتے ہیں اور پھر دیسی مشروبات کا موسم شروع ہوجاتا ہے۔ وزیر اعظم  نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہندوستان کے روایتی موسم گرما کے مشروبات کی جڑیں ملک کے مختلف خطوں کے رسم و رواج اور ثقافتوں میں گہری ہیں۔ ہر پینے کی چیز ایک منفرد کہانی بیان کرتی ہے، جو مل کر ہندوستان کے متحرک تنوع کو ظاہر کرتی ہیں اور’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کے جذبے کو تقویت دیتی ہیں۔وپ میں نکلنا پڑے  تو احتیاط کے ساتھ نکلیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ مختلف محکموں کی ہدایات کو نہ بھولیں۔

کچھ ریاستوں کی مثالیں دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آپ دیسی مشروبات سے بھی واقف ہیں، اگر آپ شمالی ہندوستان جائیں تو آپ کو بہت سی جگہوں پر آم پنا ملے گا، جو کچے آموں کا ذائقہ پیش کرتے ہیں اور گرمی سے راحت دیتے ہیں۔ پنجاب اور ہریانہ جایئے تو بڑے گلاس والی لسی مل جائے گی۔ راجستھان اور گجرات میں، چھاچھ جیسے ہر کھانے کی ساتھی بن جاتی ہے۔بہار، جھارکھنڈ اور مشرقی اتر پردیش میں ستو کا شربت ہے، ام مب پیٹ بھی بھرتا ہے اور طاقت بھی ملتی ہے۔

 

Recent News

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو  چوکس رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو چوکس رہنے کا مشورہ

October 9, 2026
بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پرسپریم کورٹ سخت

October 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 9, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.