Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

امریکہ میں برکلے یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہندوستانی طالب علم لاپتہ

کرناٹک کے رہائشی 22 سالہ ساکیت سری نوسیا کو آخری بار برکلے پہاڑیوں میں واقع انزا جھیل کے قریب دیکھا گیا تھا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
امریکہ میں برکلے یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہندوستانی طالب علم  لاپتہ

 امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے گئے ہندوستانی طالب علم ساکیت سری نواسیا کے لاپتہ ہونے کی خبر سامنے آئی ہے اور پولیس نے اسے تلاش کرنے کے لیے لوگوں سے مدد طلب کی ہے۔ امریکہ میں یہ نیا معاملہ ہے کیونکہ طلبہ سے متعلق اس طرح کی وارداتیں کافی وقت سے سامنے آرہی ہیں اور ملک اس طرح کے واقعات سے پریشان ہے۔ 22 سالہ ساکیت سری نوسیا کو آخری بار برکلے پہاڑیوں میں واقع انزا جھیل کے قریب دیکھا گیا تھا۔ بتادیں کہ طالب علم 9 فروری 2026 سے لاپتہ ہے۔

سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے نے کرناٹک کے رہائشی اور برکلے یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن کررہے طالب علم ساکیت سری نواسیا کے لاپتہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قونصل خانہ متاثرہ کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے اور طالب علم کا پتہ لگانے کے لیے متعلقہ مقامی حکام سے بھی رابطہ کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا ’ایکس‘ پرایک پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ قونصلیٹ جنرل طالب علم کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے اور اسے تلاش کرنے کے لیے متعلقہ مقامی حکام سے رابطہ کیا جارہا ہے۔ دریں اثنا، پولیس بھی لگاتار طالب علم کی تلاش میں مصروف ہے۔

سری نواسیا کے روم میٹ بنیت سنگھ نے لنکڈ ان پر پوسٹ کیا اور 22 سال کے طالب علم کو تلاش کرنے میں مدد کی درخواست کی۔ انہوں نے لکھا کہ ’’سبھی کو نمسکار‘،میرا روم میٹ ساکیت سری نواسیا پیر( 9 فروری) سے لاپتہ ہے۔ اسے آخری بار برکلے ہلز میں جھیل انزا کے قریب دیکھا گیا تھا۔ اگر میرے کسی جاننے والے کو اس علاقے میں ایسے لوگ پتہ ہوں جنہوں نے اسے حال ہی میں دیکھا ہو تو برائے مہربانی مجھے بتائیں۔ میں اسے تلاش کرنے کے لیے محکمہ پولیس کے ساتھ مل کرکام کر رہا ہوں، یہ ہمارے لیے بہت مشکل وقت ہے، براہ کرم کوئی بھی ایسی معلومات فراہم کریں جو مددگار ہو سکتی ہے۔

 

Recent News

سپریم کورٹ نے  ’ کارتیگئی دیپم تنازعہ‘ میں مدراس ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا

شہریت طے کرنا الیکشن کمیشن کے اختیار میں نہیں: سپریم کورٹ

July 18, 2026
جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں شرکت

جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں شرکت

July 18, 2026
امریکی حملے میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور مکمل طور پر تباہ

امریکی حملے میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور مکمل طور پر تباہ

July 18, 2026
شیوسینا کی قومی ترجمان شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً  4 لاکھ روپے کی ٹھگی

شیوسینا کی قومی ترجمان شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی

July 18, 2026
دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے  ملزم شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب

دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے ملزم شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب

July 18, 2026
خلیجی ممالک ایران کی جانب سے حملوں پر شدید ناراض

خلیجی ممالک ایران کی جانب سے حملوں پر شدید ناراض

July 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.