Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی فوج کی وارننگ

تمام بحری جہاز گزرنے سے قبل ایرانی افواج کے ساتھ رابطہ کے پابند ہوں گے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی فوج کی وارننگ

تہران، ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام بحری جہازوں کیلئے سخت وارننگ جاری کرکے واضح کیا کہ اس اہم بحری گزرگاہ کی سیکیورٹی اب مکمل طور پر مسلح افواج کے کنٹرول میں ہے ۔ ایرانی فوج کے ترجمان نے ہدایت جاری کی کہ تمام بحری جہاز گزرنے سے قبل ایرانی افواج کے ساتھ رابطہ کے پابند ہوں گے ۔ ترجمان نے خبردار کیا کہ جو جہاز بغیر ہم آہنگی اور اجازت کے گزرنے کی کوشش کریں گے ، ان کی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔ ایرانی فوج کا یہ بیان ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بحری مشن کے اعلان کے ردعمل میں سامنے آیا ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ نے گزشتہ دنوں آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو نکالنے کے لیے ایک خصوصی مشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا، جسے ایران نے اپنی سمندری حدود کی سیکیورٹی میں مداخلت قرار دیا ہے ۔

Recent News

وزارت دفاع کی خاتون عہدیدار نازیہ خانم کی خودکشی

وزارت دفاع کی خاتون عہدیدار نازیہ خانم کی خودکشی

August 24, 2026
ملک میں روزگار کی صورت حال کو لے کر مرکزی حکومت پر  کانگریس  کا حملہ

ملک میں روزگار کی صورت حال کو لے کر مرکزی حکومت پر کانگریس کا حملہ

August 24, 2026
دہلی میں سوائن فلو :حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

دہلی میں سوائن فلو :حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

August 23, 2026
بڑے فوڈ برانڈز پر ’ایف ایس ایس اے آئی‘  کا شکنجہ سخت

بڑے فوڈ برانڈز پر ’ایف ایس ایس اے آئی‘ کا شکنجہ سخت

August 23, 2026
امیگریشن قوانین میں تبدیلی، یکم ستمبر سے بورڈنگ پاس پر مہر کے لئے لائن  لگانے کی ضرورت نہیں

امیگریشن قوانین میں تبدیلی، یکم ستمبر سے بورڈنگ پاس پر مہر کے لئے لائن لگانے کی ضرورت نہیں

August 23, 2026
اتر پردیش میں  تقریباً 40 ہزار اسکولوں کے لیے 14 نکاتی چیک لسٹ جاری

اتر پردیش میں تقریباً 40 ہزار اسکولوں کے لیے 14 نکاتی چیک لسٹ جاری

August 22, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.