Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

آوارہ کتوں کی ’آزادی‘ سے متعلق کتوں کے شدائیوں کی عرضیاں خارج

نومبر 2025 کے حکم میں تبدیلی کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار - آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم برقرار

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
3 months ago
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے کتوں کے شدائیوں کو دھچکا دیتے ہوئے آوارہ کتوں کی ’آزادی‘ سے متعلق ان کی سبھی عرضیاں خارج کر دی ہیں۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز اپنے نومبر 2025 کے اس حکم میں تبدیلی کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس میں اسپتالوں، اسکولوں، کالجوں، بس اسٹیشنوں اور ریلوے اسٹیشنوں جیسے عوامی مقامات سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ تلخ سچائیوں کے سامنے آنکھیں بند نہیں کی جا سکتی ہیں۔

اپنی پچھلی ہدایت کا دفاع کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ آوارہ کتوں کے حملوں کے واقعات عوامی سیکورٹی کے لیے ایک سنگین فکر کا موضوع بن گئی ہیں۔ بنچ نے یہ بھی غور کیا کہ ملک بھر میں سامنے آئے کئی واقعات میں چھوٹے بچوں کو کتوں نے نوچ ڈالا، بزرگوں پر حملے ہوئے اور بیرون ملکی سیاح بھی متاثر ہوئے۔ عدالت نے عوامی مقامات سے کتوں کو ہٹانے کی بات دہراتے ہوئے کہا کہ ’’یہ مسئلہ اب بہت سنگین شکل اختیار کر چکی ہے۔ قبل میں دی گئیں ہدایات کے باوجود زمینی سطح پر اس کے نمٹارے میں سنگین خامیاں موجود ہیں۔

سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں سماعت کے دوران کہا کہ ’’زمین پر ڈاروِن کا اصول ’سروائیول آف دی فیٹیسٹ‘ کام کرتا ہوا محسوس ہوتا ہے، جہاں سماج کے کمزور طبقات کو اثردار سرکاری کارروائی کی عدم موجودگی میں اپنی حفاظت خود کرنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔‘‘ عدالت نے یہ بات بھی زور دے کر کہا کہ بچوں اور بزرگوں کو ایسے خطرات سے تنہا نمٹنے کے لیے نہیں چھوڑا جا سکتا۔ حکومتوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ زندگی اور عوامی تحفظ کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اپنا حتمی فیصلہ سناتے ہوئے بنچ نے عوامی مقامات سے آوارہ کتوں کو ہٹا کر شیلٹرس میں بھیجنے کے اپنے گزشتہ حکم کو واپس لینے یا اس میں نرمی دینے سے صاف انکار کر دیا۔

Recent News

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد  سڑک حادثے میں جاں  بحق

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد سڑک حادثے میں جاں بحق

August 6, 2026
حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

August 6, 2026
اتر پردیش میں خستہ حال  مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

اتر پردیش میں خستہ حال مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

August 6, 2026
دہلی میں بارش کے سبب موسم خوشگوار  ، لیکن معمولات زندگی درہم برہم

دہلی میں بارش کے سبب موسم خوشگوار ، لیکن معمولات زندگی درہم برہم

August 6, 2026
تہواروں کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع

تہواروں کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع

August 6, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

مارچ اور مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ

August 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.