Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی تیاری

تیل کمپنیوں کو پٹرول ‘ ڈیزل اور گھریلو پکوان گیس کی فروخت سے ہر ماہ 30,000 کروڑ روپئے کا نقصان ہو رہا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی تیاری

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ تیل کمپنیوں کو ہر ماہ پٹرول ‘ ڈیزل اور گھریلو پکوان گیس کی فروخت سے ہر ماہ 30,000 کروڑ روپئے کا نقصان ہو رہا ہے ۔ اس طرح حکومت نے تیل کمپنیوں پر عائد ہونے والے معاشی دباؤ کا تذکرہ کیا ہے جس کے بعد آئندہ دنوں میں پٹرول ‘ ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافہ کی اندیشے پیدا ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ حالانکہ حکومت اور تیل مارکٹنگ کمپنیوں نے زادء از دو ماہ تک بین الاقوامی مارکٹ میں اضافی قیمتوں کے دباؤ کو خود برداشت کیا ہے تاہم خود حکومت میں یہ احساس بڑھنے لگا ہے کہ حکومت یہ بوجھ غیرمعینہ مدت کیلئے برداشت نہیں کرسکتی ۔

اس سوال پر کہ آیا حکومت فیول کی قیمتوں میں اضافہ پر غور کر رہی ہے جوائنٹ سکریٹری وزارت پٹرولیم سجاتا شرما نے راست جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ تاحال اس بات پر توجہ دی گئی تھی کہ قیمتوں میں کوئی اضافہ نہ کیا جائے ۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جاپان ‘ اسپین اور فرانس جیسے ممالک نے مشرق وسطی میں جنگ کے آغاز کے بعد سے با تک قیمتوں میں 30 تا 35 فیصد کا اضافہ کردیا ہے تاہم ہندوستان نے قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے ۔ ہندوستانی ریفائنرس کیلئے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

فبروری میں 69 ڈالرس فی بیاریل قیمت تھی جو گذشتہ مہینے بڑھ کر 114.4 ڈالرس فی بیاریل تک جا پہونچی تھی ۔ ماہ مئی کے دوران بھی خام تیل کی قیمتیں فی بیاریل 105 ڈالرس کے آس پاس ہی درج کی جا رہی ہیں۔

Recent News

وقف ترمیمی بل کے خلاف قانونی جدوجہد جاری رکھنے کا مولانا ارشد مدنی کا اعلان

مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کرنے کامولانا ارشد مدنی کاالزام

June 26, 2026
پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ،  یکم جولائی سے  نافذہونگی نئی شرحیں

پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ، یکم جولائی سے نافذہونگی نئی شرحیں

June 26, 2026
رام مندر سے  نذرانہ  کی چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی- تمام نامزد ملزمان گرفتار

رام مندر سے نذرانہ کی چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی- تمام نامزد ملزمان گرفتار

June 26, 2026
بھرت تیواری کی ماں نے روتے ہوئے اپنے بیٹے کے لیے انصاف کی التجا کی

بھرت تیواری کی ماں نے روتے ہوئے اپنے بیٹے کے لیے انصاف کی التجا کی

June 25, 2026
پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

June 25, 2026
ہندوستان کے 97 فیصد بچوں کو شدید موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

ہندوستان کے 97 فیصد بچوں کو شدید موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

June 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.