Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

راہل گاندھی کی دہلی میں آٹو ڈرائیوروں سے ملاقات

آٹو ڈرائیوروں نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، کم ہوتی آمدنی اور روزگار کے بحران پر تشویش ظاہر کی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
راہل گاندھی کی دہلی میں آٹو ڈرائیوروں سے ملاقات

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جمعہ کو دہلی کے آٹو رکشہ ڈرائیوروں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ دوپہر کا کھانا بھی کھایا۔ اس دوران انہوں نے ڈرائیوروں کے مسائل اور شکایات کو قریب سے جاننے کی کوشش کی۔ ملاقات کے دوران راہل گاندھی آٹو ڈرائیوروں کی وردی میں بھی نظر آئے اور وہاں موجود بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام کے ساتھ ساتھ نقل و حمل کے شعبے سے وابستہ افراد بھی مالی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی ایندھن قیمتوں نے خاص طور پر آٹو رکشہ ڈرائیوروں اور تجارتی گاڑیوں کے مالکان کے اخراجات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

راہل گاندھی نے مرکزی دہلی کے بنگالی مارکیٹ کے قریب ٹوڈرمل روڈ پر تقریباً نصف گھنٹے تک آٹو ڈرائیوروں سے گفتگو کی۔ دوپہر کے وقفے کے دوران ایک پارک میں جمع ڈرائیوروں نے انہیں اپنی روزمرہ مشکلات سے آگاہ کیا۔ ڈرائیوروں نے بتایا کہ ایندھن کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال کے بڑھتے اخراجات اور آمدنی میں کمی نے ان کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے۔

Recent News

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

October 6, 2026
الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

October 6, 2026
چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو  کو سپریم کورٹ کی  سخت  پھٹکار

چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

October 5, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

عصمت ریزی اور جنسی جرائم کے معاملوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

October 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

October 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.