Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

شاہی مہمانوں کی مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ پہنچنے پر وزارت اسلامی امور کے ذمہ داران نے ان کا شاندار استقبال کیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 years ago
شاہی مہمانوں کی مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی

مکتہ المکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی میزبانی میں آنے والے شاہی مہمان مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچنے پر عمرہ ادا کیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ پہنچنے پر وزارت اسلامی امور کے ذمہ داران نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔شاہی ضیافت میں آنے والے عمرہ زائرین کے پہلا قافلہ 250 مہمانوں پر مشتمل ہے جن کی تعداد 12 ممالک سے ہے۔قبل ازیں شاہی مہمان مسجد نبوی گئے جہاں انہوں نے روضہ شریف کی زیارت کی اورسلام عرض کیا۔مختلف ممالک سے آنے والے شاہی مہمانوں کو مدینہ منورہ میں قیام کے دوران مختلف تاریخی اور اہم مقامات پر لے جایا جائے گا۔شاہی مہمانوں کیلئے معلوماتی لیکچرز کا بھی انتظام وزارت اسلامی امور کی جانب سے کیا گیاہے۔

Recent News

مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی: دھرو راٹھی

مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی: دھرو راٹھی

October 11, 2026
ریاض میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر13اکتوبر تک اکاسا ایئر کی سبھی پروازیں ملتوی

ریاض میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر13اکتوبر تک اکاسا ایئر کی سبھی پروازیں ملتوی

October 11, 2026
12 اکتوبر کو  ملک کے نوجوان ایک بار پھر سڑکوں پر اتریں گے

12 اکتوبر کو ملک کے نوجوان ایک بار پھر سڑکوں پر اتریں گے

October 11, 2026
دہلی فساد معاملہ میں عآپ کے سابق کونسلر طاہر حسین قصوروار قرار

دہلی فساد معاملہ میں عآپ کے سابق کونسلر طاہر حسین قصوروار قرار

October 10, 2026
گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

October 9, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

ٹرین خدمات اور میٹرو اسٹیشنوں کو بند نہ کیا جائے

October 9, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.