Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

دہلی میں درجہ حرارت 35 سے تجاوز

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
دہلی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے اوپر پہنچا

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے بتایا کہ یہ گزشتہ 50 برسوں میں مارچ کے پہلے ہفتے میں درج کیا گیا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت رہا ہے۔ وہیں دہلی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا۔ دہلی سمیت اتر پردیش، بہار اور پہاڑی ریاستوں میں بھی درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے گزشتہ 50 سالوں کے اعداد و شمار کے مطابق صفدرجنگ میٹرولوجیکل اسٹیشن میں 5 مارچ 1999 کو 34.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا جو مارچ کے پہلے 7 دنوں کے دوران ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق ہفتہ کو درجہ حرارت 35.7 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کے ساتھ ہی یہ گزشتہ 50 برسوں میں مارچ کے پہلے ہفتے کا سب سے گرم دن بن گیا۔ اتوار کو دہلی کے کئی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بہار میں موسم کے مزاج میں تبدیلی آئے گی۔ اس وقت اوڈیشہ اور بنگلہ دیش کے اوپر طوفانی گردش کے ساتھ ساتھ ہمالیائی علاقے میں آنے والے نئے مغربی طلاطم کے اثرات سے 9 مارچ کے بعد موسم میں تبدیلی کا امکان ہے۔ دریں اثنا، دہلی کی پڑوسی ریاست ہریانہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 6.2 ڈگری سیلسیس زیادہ رہا۔ ہریانہ کے حصار میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ ہریانہ، پنجاب اور راجستھان میں بھی درجہ حرارت بڑھنے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Recent News

طلبہ پر لاٹھی چارج کو کانگریس صدر  نے ’جمہوریت پر حملہ‘ قرار دیا

طلبہ پر لاٹھی چارج کو کانگریس صدر نے ’جمہوریت پر حملہ‘ قرار دیا

July 20, 2026
یو اے ای کے وزیر سیاحت و اقتصادی امورکی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات

یو اے ای کے وزیر سیاحت و اقتصادی امورکی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات

July 20, 2026
اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

July 20, 2026
3 ہفتوں میں تقریباً 1800 میٹرک ٹن کوئلہ ضبط

3 ہفتوں میں تقریباً 1800 میٹرک ٹن کوئلہ ضبط

July 20, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے اعلان کے پیش نظر  خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری

’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے اعلان کے پیش نظر خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری

July 20, 2026
اب دھرمیندر پردھان کو نہیں مودی کو استعفی دینا ہوگا ‘ ابھیجیت ڈپکے

اب دھرمیندر پردھان کو نہیں مودی کو استعفی دینا ہوگا ‘ ابھیجیت ڈپکے

July 19, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.