Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مقدس تہوار عیدالاضحیٰ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

ڈرون اور سی سی ٹی وی کی مدد سے نگرانی کی گئی تاکہ تہوار پرامن طریقے سے منایا جا سکے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
مقدس تہوار عیدالاضحیٰ انتہائی جوش و خروش  کے ساتھ منایاگیا

آج عیدالاضحیٰ (بقرعید) کا مقدس تہوار انتہائی جوش و خروش اور بھائی چارے کے ساتھ منایا گیا ۔  اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، نیم فوجی دستوں، ڈرون اور سی سی ٹی وی کی مدد سے نگرانی کی گئی تاکہ تہوار پرامن طریقے سے منایا جا سکے۔

پرانی دہلی کی فتح پوری مسجد میں عیدالاضحیٰ (بقرعید) کے موقع پر خصوصی نماز ادا کی گئی۔ وہیں بلیا میں بہیڑی عیدگاہ پر سینکڑوں لوگ بقرعید کی نماز کے لیے جمع ہوئے۔ مقامی پولیس نے سیکورٹی انتظامات کو برقرار رکھنے کے لیے مناسب فورس تعینات کی۔ مرادآباد میں عیدگاہ پر صبح سے ہی بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے۔ ادھر، عید کے موقع پر سنبھل ضلع کے چندوسی میں چھوٹی عیدگاہ میں لوگوں نے نماز ادا کی۔

نوئیڈا کے سیکٹر-8 کی مسجد پر پولیس مکمل طور پر الرٹ موڈ پر رہی۔ مہاراج گنج میں عیدگاہوں اور اہم راستوں پر سخت سکیورٹی تعینات کی گئی۔ عقیدت مند پرامن طریقے سے نماز ادا کر رہے ہیں۔ ہردوئی کے بلگرام چونگی عیدگاہ پر بڑی تعداد میں لوگ پہنچے۔

حساس مقامات پر بھاری تعداد میں پولیس فورس، پی اے سی، ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔ پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے اور افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ حکام پوری سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پولیس اور ایس ایس بی نے ہندوستان-نیپال سرحد پر بھی چوکسی برقرار رکھی ہے۔

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

September 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر تشویش کا اظہار

September 18, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.