Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں17 اگست تک کی توسیع

دوسری توسیع کے مطابق ڈرافٹ ووٹر لسٹ اب 17 اگست کی بجائے 24 اگست کو جاری کی جائے گی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

الیکشن کمیشن نے منگل کو دہلی میں انتخابی فہرستوں کے خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کیاہے۔ اس کے تحت بی ایل اوز کے ذریعے گھر گھر جا کر تصدیق کا عمل 17 اگست تک جاری رہے گا، جبکہ حتمی ووٹر لسٹ 27 اکتوبر کو شائع کی جائے گی۔ دہلی میں ایس آئی آر کے عمل کے لیے یہ دوسری توسیع ہے۔ کمیشن کے مطابق ڈرافٹ ووٹر لسٹ اب 17 اگست کی بجائے 24 اگست کو جاری کی جائے گی۔

دعو ے اور اعتراضات 24 اگست سے 23ستمبر تک داخل کئے جا سکیں گے جبکہ الیکشن حکام کو 24 اگست سے 22 اکتوبر کے درمیان ووٹرز کے دعوؤں اور اعتراضات پر کارروائی کرنی ہوگی۔ حتمی ووٹر لسٹ اب 19 اکتوبر کے بجائے 27 اکتوبر کو جاری کی جائے گی۔ دہلی میں بوتھ لیول آفیسرز  نے شہر کے تقریباً تمام 14.5 ملین ووٹروں میں فارم تقسیم کیے ہیں، جب کہ مکمل شدہ فارموں میں سے 62 فیصد سے زیادہ ڈیجیٹل طور پر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس توسیع سے پہلے، بی ایل اوز کے ذریعے گھر گھر جا کر تصدیق کی آخری تاریخ 8 اگست تھی۔

Recent News

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 8, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.