Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست

دہلی اسمبلی انتخابات:جنگپورہ سے فرہاد سوری ‘مٹیا محل سے عاصم احمد خان اور بابر پور سے حاجی محمد اشراق خان کانگریس امیدوار

پہلی فہرست میں 21 امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے بعد پارٹی نے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی- پہلی فہرست میں سیلم پور سے عبدالرحمان اور مصطفی آباد سے علی مہدی کو امیدواربنایا گیا تھا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 months ago
دہلی اسمبلی انتخابات:جنگپورہ سے فرہاد سوری ‘مٹیا محل سے عاصم احمد خان  اور بابر پور سے حاجی محمد اشراق خان کانگریس امیدوار

کانگریس نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے اپنی فہرست میں 26 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس نے اب تک کل 47 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔کانگریس نے اپنی دوسری فہرست میں ریٹھالہ سے سوشانت مشرا، منگول پوری سےہنومان چوہان، شکور بستی سے ستیش لوتھرا، تری نگر سے ستیندر شرما، مٹیا محل سے عاصم احمد خان، موتی نگر سے راجیندر نامدھاری، مادی پور سے جے پی پنوار کو نامزد کیا ہے۔ راجوری گارڈن سے دھرم پال چندیلا، اتم نگر سے مکیش شرما، مٹیالا سے رگھوندر شوکین، بجواسن سے دیویندرسہراوت، دہلی کینٹ سے پردیپ کمار اور راجندر نگر سے ونیت یادو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
اسی طرح کانگریس نے جنگپورہ سے فرہاد سوری، مالویہ نگر سے جتیندر کمار کوچر، مہرولی سے پشپا سنگھ، دیولی سے ایس سی راجیش چوہان، سنگم سے وہار سے ہرش چودھری، ترلوک پوری سے امردیپ، کونڈلی سے اکشے کمار، لکشمی نگر سے سمیت شرما کو میدان میں اتارا ہے۔ کرشنا نگر سے گروچرن سنگھ راجو، سیما پوری ایس سی سے راجیش للوتھیا، بابر پور سے حاجی محمد اشراق خان،گوکل پور سے پرمود کمار جینت اور ڈاکٹر پی کےمشرا کو کراول نگر سے اتارا گیا ہے۔
اس سے قبل کانگریس نے اپنی فہرست میں کل 21 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔ اس میں پارٹی نے نریلا سے ارونا کماری، چھتر پور سے راجندر تنور، براڑی سے منگیش تیاگی، آدرش نگر سے شیونک سنگھل، بادلی سے دیویندر یادو، سلطان پور ماجرا سے جئے کشن، ناگلوئی جاٹ سے روہت چودھری، شالیمار باغ سےپروین جین کو میدان میں اتارا ہے، راگنی نائک کو وزیر پور سے اور انل بھاردواج کو صدر بازار سے، چاندنی چوک سے مودت اگروال، بلی مارن سے ہارون یوسف، تلک نگر سے پی ایس باوا کو ٹکٹ دیا گیا۔اس سے قبل کانگریس نے اپنی فہرست میں کل 21 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔ اس میں پارٹی نے نریلا سے ارونا کماری، چھتر پور سے راجندر تنور، براڑی سے منگیش تیاگی، آدرش نگر سے شیونک سنگھل، بادلی سے دیویندر یادو، سلطان پور ماجرا سے جئے کشن، ناگلوئی جاٹ سے روہت چودھری، شالیمار باغ سےپروین جین کو میدان میں اتارا ہے، راگنی نائک کو وزیر پور سے اور انل بھاردواج کو صدر بازار سے، چاندنی چوک سے مودت اگروال، بلی مارن سے ہارون یوسف، تلک نگر سے پی ایس باوا کو ٹکٹ دیا گیا۔
ان کے علاوہ کانگریس نے دوارکا سے آدرش شاستری، نئی دہلی سے سندیپ دکشت، کستوربا نگر سے ابھیشیک دت، چھتر پور سے راجندر تنور، امبیڈکر نگر سے جئے پرکاش، گریٹر کیلاش سے گروت سنگھوی، پٹپر گنج سے انل کمار، سیلم پور سے عبدالرحمان کو اور مصطفی آباد سے علی مہدی کو الیکشن میں اتارا گیا۔

Recent News

ایل جی کی مداخلت سے’پھول والوں کی سیر‘ کے انعقاد کی اجازت

ایل جی کی مداخلت سے’پھول والوں کی سیر‘ کے انعقاد کی اجازت

November 9, 2025
یوپی میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر گہری نگرانی

یوپی میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر گہری نگرانی

November 9, 2025
اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

November 9, 2025
بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ کے گھر کے باہر بھاری نفری تعینات

بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ کے گھر کے باہر بھاری نفری تعینات

November 9, 2025
امریکہ نے ویزا اور گرین کارڈ کے اجرا سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کی

امریکہ نے ویزا اور گرین کارڈ کے اجرا سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کی

November 8, 2025
جے این یو ایس یو انتخابات میں  چاروں عہدوں پربائیں بازو  کی کامیابی

جے این یو ایس یو انتخابات میں چاروں عہدوں پربائیں بازو کی کامیابی

November 7, 2025
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.