امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو عہدہ سنبھالنے کے بعد سخت امیگریشن پالیسیوں پر عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک بدری کے لیے 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار کی ہے۔ اس فہرست میں 18 ہزار ہندوستانی شامل ہیں جنہیں ملک بدر کرنے کا خطرہ ہے۔ امریکی حکومت ان ہندوستانیوں کو اپنے خرچ پر واپس بھیجے گی، جیسا کہ عالمی قواعد کے مطابق ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد کے اخراجات ملک بدر کرنے والا ملک برداشت کرتا ہے۔
read more on Qaumiawaaz