Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home Breaking News

پاکستان اپنی بندوقیں خاموش کرے، ورنہ سب سے زیادہ نقصان اسی کو ہوگا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا انتباہ

عمر عبداللہ نے بتایا کہ پاکستان نے ڈرونز اور گولہ بارود کے ڈپوز کو نشانہ بنایا، تاہم بھارتی افواج نے تمام حملے ناکام بنائے۔

Akhbarurdu by Akhbarurdu
1 year ago
پاکستان اپنی بندوقیں خاموش کرے، ورنہ سب سے زیادہ نقصان اسی کو ہوگا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا انتباہ

ویڈیو گریب

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان کو سخت تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے اپنی جارحانہ کارروائیاں بند نہ کیں تو سب سے زیادہ نقصان اسی کو اٹھانا پڑے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہندوستان نے یہ حالات پیدا نہیں کیے بلکہ پہلگام میں بے قصور شہریوں پر حملے کے بعد ہمیں جواب دینا پڑا۔

میڈیا سے گفتگو میں عمر عبداللہ نے کہا، ’’پاکستان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے، یہاں تک کہ انہوں نے ڈرون حملے بھی کیے، لیکن ہماری دفاعی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام حملے ناکام بنا دیے۔‘‘ انہوں نے اننت ناگ میں گولہ بارود کے ڈپو پر حملے کی کوشش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھی ناکام رہا۔

وزیر اعلیٰ نے پاکستان کو مشورہ دیا کہ وہ کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے اسلحہ ڈالے اور ڈی اسکیلیشن کی طرف قدم بڑھائے۔ عمر عبداللہ نے پونچھ میں ہونے والے نقصانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا جہاں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا۔ زخمیوں کو جموں و چنڈی گڑھ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا، ’’ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے۔ پاکستان اگر سمجھداری کا مظاہرہ کرے تو خطے میں امن بحال ہو سکتا ہے۔‘‘

More on Qaumiawaz.com

Recent News

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

October 6, 2026
الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

October 6, 2026
چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو  کو سپریم کورٹ کی  سخت  پھٹکار

چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

October 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.